Top
Manqabat – Page 11 – Mir Hasan Mir
fade
2
archive,paged,category,category-manqabat-lyrics,category-2,paged-11,category-paged-11,eltd-core-1.1,flow-ver-1.3.5,,eltd-smooth-page-transitions,ajax,eltd-grid-1300,eltd-blog-installed,page-template-blog-standard,eltd-header-vertical,eltd-sticky-header-on-scroll-up,eltd-default-mobile-header,eltd-sticky-up-mobile-header,eltd-dropdown-default,wpb-js-composer js-comp-ver-5.2.1,vc_responsive

ہے والیِ مشہد یہ بڑائی تیرے در کی

ہے والیِ مشہد یہ بڑائی تیرے در کی تقدیر بناتی ہے گدائی تیرے در کی   ہے رشکِ جناں آج بھی مشہد کا علاقہ خالق نے عجب شان بنائی تیرے در کی بے نور نگاہوں کو ملا نورِ مجسم اِن آنکھوں میں جب خاک لگائی تیرے در کی دے پھر سے صدا...

ہے والیِ مشہد یہ ...

Read More

مدحتِ شبیرؑ تیرا شکریہ

مدحتِ شبیرؑ تیرا شکریہ کاتبِ تقدیر تیرا شکریہ یادِ اکبرؑ کی دلا دیتا ہے تو نعرہِ تکبیر تیرا شکریہ میرے گھر آتے ہیں معصومینؑ بھی مجلسِ شبیرؑ تیرا شکریہ مشکلوں میں مسکرانا آ گیا اصغرِؑ بے شیر تیرا شکریہ تیرے دم سے ہے صدائے یا حسینؑ زینبِ دلگیر تیرا شکریہ آج بھی کعبے سے آتی...

مدحتِ شبیرؑ تیرا...

Read More

عزا کی دیپ جلاؤ میں آنے والا ہوں

عزا کی دیپ جلاؤ میں آنے والا ہوں اُٹھی ہے نور کی نوری گھٹائیں غیبت سے تمام اہلِ عزا لو لگائیں غیبت سے سنیں با غور تو محسوس ایسا ہوتا ہے کہ آ رہی ہیں مسلسل صدائیں غیبت سے عزا کی دیپ جلاؤ میں آنے والا ہوں غمِ حسینؑ مناؤ میں...

عزا کی دیپ جلاؤ م...

Read More

سنو زہراؑ کے احسان سنو

سنو زہراؑ کے احسان سنو زہراؑ تیری جاگیر ہے جنت بھی فدک بھی یہ جبل یہ اشجار یہ پانی بھی فلک بھی شوہر کی طرف سے ہے غلامی میں ملک بھی بی بی تیرے حق مہر میں شامل ہے نمک بھی بس تیری زمینوں پہ بسی جاتی ہے دنیا صدیوں سے...

سنو زہراؑ کے احس...

Read More

اپنی قسمت آزما کر دیکھنا

[vc_row][vc_column][vc_tta_tabs][vc_tta_section title="Urdu" tab_id="1504856353328-9433d756-a88c"][vc_column_text] اپنی قسمت آزما کر دیکھنا تم عزا خانہ سجا کر دیکھنا خود منافق کا پتہ چل جائے گا نعرہ حیدرؑ لگا کر دیکھنا ہو اگر جنت زمیں پر دیکھنی کربلا اِک بار جا کر دیکھنا انبیاء کو دیکھنا چاہو اگر حلقہِ ماتم میں آکر دیکھنا تم کو زہراؑ کی دعا مل...

[vc_row][vc_column][vc_tta_tab...

Read More

اپنی قسمت آزما کر دیکھنا

اپنی قسمت آزما کر دیکھنا تم عزا خانہ سجا کر دیکھنا خود منافق کا پتہ چل جائے گا نعرہ حیدرؑ لگا کر دیکھنا   ہو اگر جنت زمیں پر دیکھنی کربلا اِک بار جا کر دیکھنا انبیاء کو دیکھنا چاہو اگر حلقہِ ماتم میں آکر دیکھنا تم کو زہراؑ کی دعا مل جائے گی پرچمِ...

اپنی قسمت آزما ...

Read More

ہے انبیاءؑ کا وظیفہ علیؑ علیؑ کرنا

ہے انبیاءؑ کا وظیفہ علیؑ علیؑ کرنا ہر امتحان میں ہمیشہ علیؑ علیؑ کرنا منافقوں کو محبوں کو رشتہ داروں کو بلا کے خُم میں سوا لاکھ جانثاروں کو لیا رسولﷺ نے وعدہ علیؑ علیؑ کرنا اے لوگو میرے جنازے کے ساتھ چلتے ہوئے میرے بدن کو لحد کے سپرد کرتے...

ہے انبیاءؑ کا وظ...

Read More