Top
پنجتن کے آستانے کی الگ ہی بات ہے – Mir Hasan Mir
fade
2619
post-template-default,single,single-post,postid-2619,single-format-standard,eltd-core-1.1,flow-ver-1.3.5,,eltd-smooth-page-transitions,ajax,eltd-grid-1300,eltd-blog-installed,page-template-blog-standard,eltd-header-vertical,eltd-sticky-header-on-scroll-up,eltd-default-mobile-header,eltd-sticky-up-mobile-header,eltd-dropdown-default,wpb-js-composer js-comp-ver-5.2.1,vc_responsive

پنجتن کے آستانے کی الگ ہی بات ہے

پنجتن کے آستانے کی الگ ہی بات ہے

اللہُ  اللہ اللہُ اللہ

یا محمد یا علی یا محمد یا علی

یا سیدہ یا مجتبیٰ

اے بادشاہِ کربلہ

مولا مولا  مولا مولا مشکل کشاء

یا علی مشکل کشاء۔

پنجتنؑ کے آستانے کی الگ ہی بات ہے

سر یہاں آکر جھکانے کی الگ ہی بات ہے

پنجتنؑ کے آستانے کی الگ ہی بات ہے


یوں تو جنت کی غزا خود بھی تبرک ہے مگر۔

نزر مولا کہ کے کھانے کی الگ ہی بات ہے


عشقِ حیدر کا جنوں کہتا رہا بہلول سے۔

مفت میں جنت لٹانے کی الگ ہی بات ہے


بعدِ تکبیر و رسالت محفلِ شبیر میں۔

حیدری نعرہ لگانے کی الگ ہی بات ہے


ہاں عشق میں شبیر کے تقلید ہُر کرتے ہوے۔

کشتیاں اپنی جلانے کی الگ ہی بات ہے


لاکھ ہم کرتے رہیں ممبر پہ حیدر کی ثناء۔

دار سے مدحت سنانے کی الگ ہی بات ہے


یوں تو ہر مشکل میں ہی آتے ہیں مولا بلیقیں۔

وقت آخر اُن کے آنے کی الگ ہی بات ہے


برسرِ قرطاس اکبر منقبت کی شکل میں۔

خلد کے نقشے بنانے کی الگ ہی بات ہے

پنجتنؑ کے آستانے کی الگ ہی بات ہے

 
mirhasan
No Comments

Post a Comment