Top
2007 – Mir Hasan Mir
fade
9
archive,tag,tag-9,eltd-core-1.1,flow-ver-1.3.5,,eltd-smooth-page-transitions,ajax,eltd-grid-1300,eltd-blog-installed,page-template-blog-standard,eltd-header-vertical,eltd-sticky-header-on-scroll-up,eltd-default-mobile-header,eltd-sticky-up-mobile-header,eltd-dropdown-default,wpb-js-composer js-comp-ver-5.2.1,vc_responsive

غم شاہِ شہیداںؑ کا منانا ہی پڑے گا

غم شاہِ شہیداںؑ کا منانا ہی پڑے گا سوئی ہوئی قسمت کو جگانا ہی پڑے گا ایسے نہیں مانے گا میری بات زمانہ ماتم کیلئے ہاتھ اُٹھانا ہی پڑے گا یہ مادرِ عیسیٰؑ تو نہیں ہے جو پلٹ جائے کعبے کو نیا در تو بنانا ہی پڑے گا شبیرؑ کا غم...

غم شاہِ شہیداںؑ ...

Read More

زمانہ جان لے حیدرؑ کی ذوالفقار ہوں میں

جو ایک بار بنا ہے وہ شاہکار ہوں میں زمانہ جان لے حیدرؑ کی ذوالفقار ہوں میں میں آج اپنا تعارف تمہیں کراتی ہوں حجاب اپنی ہی خلقت سے اُٹھاتی ہوں حسب نسب ہے میرا کیا ابھی بتاتی ہوں میں مثلِ میثمؒ و سلمانؒ علیؑ کی ساتھی ہوں خدا نے نور...

جو ایک بار بنا ہے...

Read More

اتنی بھر جائے اِن آنکھوں میں ضیاِ عباسؑ

اتنی بھر جائے اِن آنکھوں میں ضیاِ عباسؑ مجھ کو کوئی نہ نظر آئے سوائے عباسؑ میرے الفاظ میں کیوں ہو نہ روانی کا کمال میں نے دریاؤں سے سیکھی ہے ثناِ عباسؑ کربلا ایک ہی مصرعے میں سنا سکتا ہوں عزمِ زینبؑ دلِ شبیرؑ وفاِ عباسؑ میرے اشعار بھلا خُلد...

اتنی بھر جائے اِ...

Read More

کرب و بلا نصیب سے جانا نصیب ہو

کرب و بلا نصیب سے جانا نصیب ہو پھر لوٹ کر وہاں سے نہ آنا نصیب ہو ایسا درِ حسینؑ پہ سجدہ ہو آخری پھر مجھ کو اپنا سر نہ اُٹھانا نصیب ہو پروردگار ٹھوکریں در در کی کب تلک اب مستقل نجف میں ٹھکانہ نصیب ہو جیسا ملا نصیب سے...

کرب و بلا نصیب سے...

Read More

بندگی کی لاج جو رکھ لے وہ بندہ اور ہے

بندگی کی لاج جو رکھ لے وہ بندہ اور ہے جو تحہِ خنجر کیا جائے وہ سجدہ اور ہے خوں کی عظمت اور ماتھے کا پسینہ اور ہے انبیاء سے کیا تقابل میرا مولاؑ اور ہے اس لئے چُن کر ستارہ عرش سے بھیجا گیا کیونکہ زُہرہ کا درِ زہراؑ...

بندگی کی لاج جو ر...

Read More

قرآن و علیؑ علم کا معیار ہیں دونوں

اللہ و پیمبر  کے مددگار ہیں دونوں قرآن و علیؑ علم کا معیار ہیں دونوں   عاشق میرے مولاؑ کے ہیں دونوں ہیں وفادار اِک حضرتِ عیسیٰؑ ہیں تو اِک میثمِ تمارؑ حیدرؑ کی محبت میں سرِ دار ہیں دونوں خود کہتے ہیں کفار یہ دعویٰ نہیں میرا صفین کا لشکر ہو...

اللہ و پیمبر  کے ...

Read More

ہے والیِ مشہد یہ بڑائی تیرے در کی

ہے والیِ مشہد یہ بڑائی تیرے در کی تقدیر بناتی ہے گدائی تیرے در کی   ہے رشکِ جناں آج بھی مشہد کا علاقہ خالق نے عجب شان بنائی تیرے در کی بے نور نگاہوں کو ملا نورِ مجسم اِن آنکھوں میں جب خاک لگائی تیرے در کی دے پھر سے صدا...

ہے والیِ مشہد یہ ...

Read More

مدحتِ شبیرؑ تیرا شکریہ

مدحتِ شبیرؑ تیرا شکریہ کاتبِ تقدیر تیرا شکریہ یادِ اکبرؑ کی دلا دیتا ہے تو نعرہِ تکبیر تیرا شکریہ میرے گھر آتے ہیں معصومینؑ بھی مجلسِ شبیرؑ تیرا شکریہ مشکلوں میں مسکرانا آ گیا اصغرِؑ بے شیر تیرا شکریہ تیرے دم سے ہے صدائے یا حسینؑ زینبِ دلگیر تیرا شکریہ آج بھی کعبے سے آتی...

مدحتِ شبیرؑ تیرا...

Read More

عزا کی دیپ جلاؤ میں آنے والا ہوں

عزا کی دیپ جلاؤ میں آنے والا ہوں اُٹھی ہے نور کی نوری گھٹائیں غیبت سے تمام اہلِ عزا لو لگائیں غیبت سے سنیں با غور تو محسوس ایسا ہوتا ہے کہ آ رہی ہیں مسلسل صدائیں غیبت سے عزا کی دیپ جلاؤ میں آنے والا ہوں غمِ حسینؑ مناؤ میں...

عزا کی دیپ جلاؤ م...

Read More

سنو زہراؑ کے احسان سنو

سنو زہراؑ کے احسان سنو زہراؑ تیری جاگیر ہے جنت بھی فدک بھی یہ جبل یہ اشجار یہ پانی بھی فلک بھی شوہر کی طرف سے ہے غلامی میں ملک بھی بی بی تیرے حق مہر میں شامل ہے نمک بھی بس تیری زمینوں پہ بسی جاتی ہے دنیا صدیوں سے...

سنو زہراؑ کے احس...

Read More