مدحِ عباسؑ مدحِ حیدرؑ ہے جیسے لشکر کے پیچھے لشکر ہے اِک نصیری کا اِک وفا کا خدا دو خداؤں کا ایک ہی گھر ہے ایک ساقی ہے ایک سقّا ہے علقما اِک کی اِک کا کوثر ہے ع دونوں کے نام میں شامل اور علم دونوں کا مقدر ہے اِک علیؑؑ دوسرا...
مدحِ عباسؑ مدحِ ...
Read Moreاتنی بھر جائے اِن آنکھوں میں ضیاِ عباسؑ مجھ کو کوئی نہ نظر آئے سوائے عباسؑ میرے الفاظ میں کیوں ہو نہ روانی کا کمال میں نے دریاؤں سے سیکھی ہے ثناِ عباسؑ کربلا ایک ہی مصرعے میں سنا سکتا ہوں عزمِ زینبؑ دلِ شبیرؑ وفاِ عباسؑ میرے اشعار بھلا خُلد...
اتنی بھر جائے اِ...
Read More