Top
خود باپ جواں لعل کی میت کو اُٹھائے – Mir Hasan Mir
fade
4057
post-template-default,single,single-post,postid-4057,single-format-standard,eltd-core-1.1,flow-ver-1.3.5,,eltd-smooth-page-transitions,ajax,eltd-grid-1300,eltd-blog-installed,page-template-blog-standard,eltd-header-vertical,eltd-sticky-header-on-scroll-up,eltd-default-mobile-header,eltd-sticky-up-mobile-header,eltd-dropdown-default,wpb-js-composer js-comp-ver-5.2.1,vc_responsive

خود باپ جواں لعل کی میت کو اُٹھائے

خود باپ جواں لعل کی میت کو اُٹھائے

خود باپ جواں لعل کی میت کو اُٹھائے یا رب کسی دشمن پہ بھی یہ وقت نہ آئے   شہہؑ سے علی اکبرؑ کا جنازہ نہ اُٹھے گا دریا سے کوئی جا کے علمدارؑ کو لائے   یوں تیز قدم جانبِ خیمہ چلے سرورؑ گھبرا کے کہیں رَن میں نہ زینبؑ نکل آئے   سہرے کی جگہ دیکھے جواں بیٹے کی میت تقدیر کسی ماں کو یہ منظر نہ دکھائے   یوں شام پہنچنے کی تکلمؔ کو ہے جلدی نوحہ علی اکبرؑ کا وہ زینببؑ کو سنائے
mirhasan
No Comments

Post a Comment