Top
ہے انبیاءؑ کا وظیفہ علیؑ علیؑ کرنا – Mir Hasan Mir
fade
2839
post-template-default,single,single-post,postid-2839,single-format-standard,eltd-core-1.1,flow-ver-1.3.5,,eltd-smooth-page-transitions,ajax,eltd-grid-1300,eltd-blog-installed,page-template-blog-standard,eltd-header-vertical,eltd-sticky-header-on-scroll-up,eltd-default-mobile-header,eltd-sticky-up-mobile-header,eltd-dropdown-default,wpb-js-composer js-comp-ver-5.2.1,vc_responsive

ہے انبیاءؑ کا وظیفہ علیؑ علیؑ کرنا

ہے انبیاءؑ کا وظیفہ علیؑ علیؑ کرنا

ہے انبیاءؑ کا وظیفہ علیؑ علیؑ کرنا ہر امتحان میں ہمیشہ علیؑ علیؑ کرنا

منافقوں کو محبوں کو رشتہ داروں کو بلا کے خُم میں سوا لاکھ جانثاروں کو لیا رسولﷺ نے وعدہ علیؑ علیؑ کرنا


اے لوگو میرے جنازے کے ساتھ چلتے ہوئے میرے بدن کو لحد کے سپرد کرتے ہوئے ہے التجا میری ہر جا علیؑ علیؑ کرنا


کہا یہ نوحؑ نے خود سے پہنچ کے ساحل پر سفینہ رکھتا ہوئے بھی میں ڈوب جاتا مگر مجھے بچا گیا میرا علیؑ علیؑ کرنا


اے جانے والے حرم کے یہ مشورہ ہے میرا جو چاہتا ہے تیرا حج کرے قبول خدا تو جا کے خانہ کعبہ علیؑ علیؑ کرنا


زبان میرؔ پہ اکبرؔ یہی تو نعرہ ہے زمانے بھر کو یہی مشورہ ہمارا ہے کوئی جو روکے زیادہ علیؑ علیؑ کرنا

 
mirhasan
No Comments

Post a Comment